اک وقت کے کھونے کا احساس ہوا ہے

اک وقت کے کھونے کا احساس ہوا ہے
یہ لمحہ نا کبھی سچ ماں پاس ہوا ہے
کیوں ملتی مجھے وقتی رہائی بھی رنج
جذبات کا قیدی بھی کبھی خاص ہوا ہے

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں