ملنے کا وعدہ ان كے تو منه سے نکل گیا ملنے کا وعدہ ان كے تو منه سے نکل گیا پوچھی جگہ جو میں نے تو کہا ہنس كے خواب میں