رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو نہ بچھڑتے ہو