مواد پر جائیں
SadPoetry
کیا ذوق ہے کیا شوق ہے سو مرتبہ دیکھوں — داغ دہلوی

کیا ذوق ہے کیا شوق ہے سو مرتبہ دیکھوں

  1. کیا ذوق ہے کیا شوق ہے سو مرتبہ دیکھوں پِھر بھی یہ کہوں جلوہ جاناں نہیں دیکھا کیا پوچھتے ہو کون ہے یہ ؟ کس کی ہے شہرت کیا تم نے کبھی داغ کا دیواں نہیں دیکھا

تصحیح بتائیں

داغ دہلوی کا مزید کلام

تمام کلام