مجھے عاجزی میں وہ مزہ ملا مجھے عاجزی میں وہ مزہ ملا کے جو غرور تھا وہ نکل گیا تیرے کرم کے ایسی ہوا چلی كے میں گرتے گرتے سنبھل گیا