تمہارے پھپھا وہ گنجے والے جو لے گئے ادھار کنگھی

تمہارے پھپھا وہ گنجے والے جو لے گئے ادھار کنگھی
مہینہ ہونے کو آگیا نہ اس نے دتی نہ ہم نے منگی

وہ واپڈا نے جو موٹا بلب لگا دیا ہے تمہارے در پر
تو اس کے چانن میں تجھ سے ملنے میں آرہی ہے شدید تنگی

یہ المیہ ہے کہ اس کو ملنے میں جب کبھی لک لکا کے پہنچا
تو اس کی دادی، دمے کی ماری، ہمیشہ ای اوس وقت کھنگی

تو اپنی ساری نصیحتوں کو سنبھال کر رکھ لے پاس اپنے
تو ماما لگتا ہے ایس گل کا وہ ہم کوبھیڑی لگے کہ چنگی

ہماری قسمت ہے دو ٹکے کی شہر کی سب سے ماٹھی لڑکی
وہ سارے دن میں ہمارے اگیوں سے کئی وراں مسکرا کے لنگی

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں