میری غفلتوں کی حد بھی نہیں میری غفلتوں کی حد بھی نہیں تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں نہ میری خطا کا شمار ہے نہ تیری عطا کا شمار ہے