جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں