یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ