یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے اک کام کریں یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے اک کام کریں رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بد نام کریں