دِل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے دِل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈَر بھی نہیں جاتا