گھٹتی بڑھتی روشنیوں نے مجھے سمجھا نہیں گھٹتی بڑھتی روشنیوں نے مجھے سمجھا نہیں میں کسی پتھر کسی دیوار کا سایا نہیں