نہیں شکوہ مجھے کچھ بے وفائی کا تری ہرگز نہیں شکوہ مجھے کچھ بے وفائی کا تری ہرگز گلا تب ہو اگر تو نے کسی سے بھی نبھائی ہو