محبت میں اک ایسا وقت بھی دل پر گزرتا ہے محبت میں اک ایسا وقت بھی دل پر گزرتا ہے کہ آنسو خشک ہو جاتے ہیں طغیانی نہیں جاتی