میں تنہا لڑکی دیار شب میں جلاؤں سچ کے دیئے کہاں تک میں تنہا لڑکی دیار شب میں جلاؤں سچ کے دیئے کہاں تک سیاہ کاروں کی سلطنت میں میں کس طرح آفتاب لکھوں