کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ ترا ہوں میں