لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم