کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے