کمی کمی سی تھی کچھ رنگ و بوئے گلشن میں کمی کمی سی تھی کچھ رنگ و بوئے گلشن میں لب بہار سے نکلی ہوئی دعا تم ہو