اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی صورت اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی صورت ہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر