بس اک جھجک ہے یہی حال دل سنانے میں بس اک جھجک ہے یہی حال دل سنانے میں کہ تیرا ذکر بھی آئے گا اس فسانے میں