دنیا نے فسانوں کو بخشی افسردہ حقائق کی تلخی دنیا نے فسانوں کو بخشی افسردہ حقائق کی تلخی اور ہم نے حقائق کے نقشے میں رنگ بھرا افسانوں کا