وہ جسے بارش پسند نہ تھی وہ جسے بارش پسند نہ تھی نہ جانے کیوں آج دیر تک تنہا دسمبر کی بارش میں بھیگتا رہا