میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں