تمہارے شہر میں میت کو سب کاندھا نہیں دیتے تمہارے شہر میں میت کو سب کاندھا نہیں دیتے ہمارے گاؤں میں چھپر بھی سب مل کر اٹھاتے ہیں