وہ اکثر دن میں بچوں کو سلا دیتی ہے اس ڈر سے وہ اکثر دن میں بچوں کو سلا دیتی ہے اس ڈر سے گلی میں پھر کھلونے بیچنے والا نہ آ جائے