ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ