گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ