خیالوں میں بھٹک جانا ، تیری یادوں میں کھو جانا خیالوں میں بھٹک جانا ، تیری یادوں میں کھو جانا بہت ہی مہنگا پڑا ہَم کو ، ستم گر تیرا ہو جانا