اندھیروں کو نور دیتا ہے ، ذکر اس کا دِل کو سرور دیتا ہے
اس كے دَر سے جو بھی مانگو ، وہ اللہ ہے ضرور دیتا ہیں