میں نہ کہتا تھا مصور کہ وہ ہے شعلہ عذار میں نہ کہتا تھا مصور کہ وہ ہے شعلہ عذار دیکھ تو صفحہ قرطاس پہ تصویر نہ کھینچ