زمانے کا سہارا تو بظاہر اک دکھاوا ہے زمانے کا سہارا تو بظاہر اک دکھاوا ہے حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا