مواد پر جائیں
SadPoetry

یہ رنگینیاں یہ محفلیں چھوڑ چلے ہیں

4 اشعار
شیئر کریں
کارڈ بنائیں
  1. یہ رنگینیاں یہ محفلیں چھوڑ چلے ہیں اپنے حصے کی زندگی گزار چلے ہیں

  2. ہمارے بعد بس ہمارا ایک کام کرنا ہمیں اچھے الفاظ میں یاد کرنا

  3. بھول جانا ہماری سب غلطیاں نہ لوگوں میں ہمارے قصے عام کرنا

  4. اپنی عزت تمہں سونپ چلے ہیں دنیا سے ہر ناطہ توڑ چلے ہیں

ارسال کنندہ shafaq

تصحیح بتائیں

مزید اداس شاعری

سب دیکھیں