مواد پر جائیں
SadPoetry
درد کی دِل پہ حکومت تھی کہاں تھا اس وقت — وصی شاہ

درد کی دِل پہ حکومت تھی کہاں تھا اس وقت

وصی شاہ 3 اشعار
  1. درد کی دِل پہ حکومت تھی کہاں تھا اس وقت جب مجھے تیری ضرورت تھی کہاں تھا اس وقت

  2. موت كے سکھ میں چلا آیا مجھے دیکھنے کو زندہ رہنے کی مصیبت تھی کہاں تھا اس وقت

  3. دِل كے دریائوں میں اب ریت ہے سحراؤں کی جب مجھے تم سے محبت تھی کہاں تھا اس وقت

تصحیح بتائیں

وصی شاہ کا مزید کلام

تمام کلام