-
یہ بھی فخر ہے کہ کسی نے وفا کی بن گیا میرا میرے زخموں کی دوا کی
-
بُھلا ہی دئیے مجھے اس نے دکھ سبھی بن کے ملا ہے مجھ کو نعمت خدا کی
-
میں نے بھی مانگا اسے خدا سے اس نے بھی میرے لیے دعا کی
-
گلاب بھی خوب ہے لیکن مجھے ہے پسند مہک اس کے ہاتھوں کی حنا کی
-
بن گیا وہ میرا دل سے عامر محبت کی ہر اک رسم اس نے ادا کی
ارسال کنندہ Aamir Imtiaz Aamir


