مواد پر جائیں
SadPoetry
مل گیا سب کچھ جہاں میں تمہیں پانے کے بعد

مل گیا سب کچھ جہاں میں تمہیں پانے کے بعد

غزل 4 اشعار
  1. مل گیا سب کچھ جہاں میں تمہیں پانے کے بعد کیا، کچھ اور باقی ہے سوچتا ہوں تمہیں پانے کے بعد

  2. یہ کس نیکی کا صلہ ہے، رب کی عطا ہے مجھ پر کہ لکھ دیا میری قسمت میں تمہیں بنانے کے بعد

  3. میں روٹھتا ہوں بڑے پیار سے منا لیتی ہوتم مجھے میں ڈرتا ہوں کون منائے گا اس طرح تیرے جانے کے بعد

  4. رہے میری زندگی میں تیرا ساتھ آخری سانس تک بس اک یہ ہی دعا ہے میری تمہیں پانے کے بعد

ارسال کنندہ SAJID ALI

تصحیح بتائیں

مزید غزل شاعری

سب دیکھیں