مواد پر جائیں
SadPoetry
اگر میری عبادت ہو دوزخ کے ڈر سے

اگر میری عبادت ہو دوزخ کے ڈر سے

3 اشعار
  1. اگر میری عبادت ہو دوزخ کے ڈر سے تو دوزخ میں مجھ کو جلا دینا یا رب

  2. اگر میری عبادت ہو جنت کی خاطر تو جنت سے محروم کر دینا یا رب

  3. اگر میری عبادت، صرف عبادت ہو تیری تو فنا اپنی عبادت میں کر دینا یا رب

ارسال کنندہ Shehzad Sadaruddin Saٰahil

تصحیح بتائیں

مزید اسلامی شاعری

سب دیکھیں