مواد پر جائیں
SadPoetry
مجھ سے بچھڑ کر کہاں وہ بدلا ہو گا

مجھ سے بچھڑ کر کہاں وہ بدلا ہو گا

غزل 3 اشعار
  1. مجھ سے بچھڑ کر کہاں وہ بدلا ہو گا اتنا بڑا دھوکہ دے کر خود کہاں وہ سنبھلا ہو گا

  2. یہ بات بڑے وثوق سے کہتا ہوں میں وہ یقینا پاگلوں والی زندگی بسر کرتا ہو گا

  3. کسی پر غصہ کرتا ہو گا تو کسی پر ہنستا ہو گا

ارسال کنندہ Khawaja Usman bhl

تصحیح بتائیں

مزید غزل شاعری

سب دیکھیں