1919 - 2001
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دِل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
24 میں سے 24 دکھائے جا رہے ہیں