-
گر پیار جو کرو اِس زمانے میں تم بہتر ہے چلتی ہواؤں سے کرو
-
اِس ہوس کی دُنیا میں پیار نہیں ہے نظر جو آٹا ہے انساں وہ انساں نہیں ہے
-
گر اچھا لگے کوئی تو کہہ دینا اس سے اِس دُنیا میں پیار نہیں ہے ، مجھے ھونا برباد نہیں ہے
-
میری بات تم منو پیار نا کرنا گر پیار کرو تو ہواؤں سے کرنا
-
جانا پیاس بجھانے کو پیار نہیں کہتے دو جسموں كے میل کو پیار نہیں کہتے
-
یوں پیار كے لفظ کو برباد نا کرنا اِس دُنیا میں تم پیار نا کرنا
-
گر پیار کرو تو ہواؤں سے کرنا نا جانے والی بہار سے کرنا
ارسال کنندہ Ahsan Mahmood

