-
تمام تذکروں میں عظیم تذکرہ ہے دوست کا مانو تو سب سے اعلی اور نرالا سفر ہے دوست کا
-
دوستی میں ہرشخصی پہلو کا ذکر کر لیتے ہے لوگ اعتمادی اتنا ہے کی دِل سے قدر کرتے ہیں دوست کا
-
کبھی ثابت کرکے لگتا ہے زمانے میں کچھ تلف کیا ملنے كے بَعْد اتنا ہی فکر معلوم ہوتا ہے دوست کا
-
کسی كے دوستی کا تَذْکِرَہ جب بھی دیکھتا ہو میں گستاخ زمانے کا منظر نظر آتا ہے دوست کا
-
تم نے تو دوستی کا ہر فرض کامل کیا ہے اظہر اِس حیات سفر میں ہمیشہ معترف ہوں دوست کا
ارسال کنندہ Azhar Sabri


