مواد پر جائیں
SadPoetry

ہم تو دوستی کے لیے تیار تھے

3 اشعار
شیئر کریں
کارڈ بنائیں
  1. ہم تو دوستی کے لیے تیار تھے مگر وہ بدنصیب ہمیں اپنا دوست بنا نہ پایا

  2. ہم سے دوستی اتنی مشکل نہ تھی مگر وہ غافل ہمارے اصول اپنا نہ پایا

  3. اسے تو ہماری قدر آ ہی گئی مگر وہ ہمیں پِھر ڈھونڈ نہ پایا

ارسال کنندہ Faran

تصحیح بتائیں

مزید دوستی شاعری

سب دیکھیں