-
نظر ملا کے بھول گئے ہو اپنا بنا کے بھول گئے ہو
-
میری بےبسی بھی تو دیکھو گھر جلا کے بھول گئے ہو
-
کچھ اپنے کچھ میرے دِل کی سن سنا کے بھول گئے ہو
-
تنہا بیٹھ کر میری یاد میں آنسوں بہا کے بھول گئے ہو
-
خشک تنکوں کی جھونپڑی میں دیا جلا کے بھول گئے ہو
-
جاناں تم بھی انجم سے دِل لگا کے بھول گئے ہو
ارسال کنندہ Anjum Aziz Abbas


