مواد پر جائیں
SadPoetry
بچھڑ گئے تو پِھر ملنے کے آس کیا رکھیں — انجم عزیز عباس

بچھڑ گئے تو پِھر ملنے کے آس کیا رکھیں

  1. بچھڑ گئے تو پِھر ملنے کے آس کیا رکھیں مرجھائے ہوئے پھول کھلنے کے آس کیا رکھیں لگائے ہیں جو خود اپنے ہاتھ سے انجم ان زخموں کے سلنے کی آس کیا رکھیں

ارسال کنندہ Anjum Aziz Abbas

تصحیح بتائیں

انجم عزیز عباس کا مزید کلام

تمام کلام