مواد پر جائیں
SadPoetry
سبھی اعزاز چھوٹے ہیں تیرے احسان کے آگے

سبھی اعزاز چھوٹے ہیں تیرے احسان کے آگے

3 اشعار
  1. سبھی اعزاز چھوٹے ہیں تیرے احسان کے آگے بھلا یہ قوم تیرے حق میں کیا اعزاز رکھے گی

  2. سلام اے میرے قائد.... تیری ہمت و جرات کو میرے محسن تیری خدمت تجھے ممتاز رکھے گی

  3. (طارق اقبال حاوی)

ارسال کنندہ Tariq Iqbal Haavi

تصحیح بتائیں

مزید وطن اور یوم آزادی

سب دیکھیں