عشق اداسی کے پیغام تو لاتا رہتا ہے دن رات عشق اداسی کے پیغام تو لاتا رہتا ہے دن رات لیکن ہم کو خوش رہنے کی عادت بہت زیادہ ہے