مواد پر جائیں
SadPoetry
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا — اکبر الہ آبادی

رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا

  1. رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا ہم یاد خدا کرتے ہیں کر لے نہ خدا یاد

تصحیح بتائیں

اکبر الہ آبادی کا مزید کلام

تمام کلام