مواد پر جائیں
SadPoetry
کون روتا ہے یہاں رات كے سناٹوں میں — وصی شاہ

کون روتا ہے یہاں رات كے سناٹوں میں

وصی شاہ قطعہ
  1. کون روتا ہے یہاں رات كے سناٹوں میں میرے جیسا ہی کوئی عشق کا مارا ہو گا کام مشکل ہے مگر جیت ہی لوں گا اُس کو میرے مولا کا وصی جونہی اشارہ ہو گا

تصحیح بتائیں

وصی شاہ کا مزید کلام

تمام کلام