-
عید كے دن بھی تنہا ہوں میں پِھر بھی جی رہا ہوں
-
تیری عید خوشیوں بھری ہو رب سے کرتا یہ دعا ہوں
-
اشکوں کا ساغر جو پی گیا میں ایک ایسا دیا ہوں
-
مجھے اِس بات کا غم ہے عید كے دن تم سے جدا ہوں
-
تم سے گلہ ہے نہ شکایت اپنے مقدر سے خفا ہوں


