مواد پر جائیں
SadPoetry

اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا

وصی شاہ قطعہ 2 اشعار
شیئر کریں
کارڈ بنائیں
  1. اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا ہَم اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا

  2. دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمھارے بعد ہمیں تمھارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا

تصحیح بتائیں

وصی شاہ کا مزید کلام

تمام کلام